Monday , June 25 2018
Home / سیاسیات / چین پر اختیار کردہ پالیسی کیخلاف مودی کو انتباہ :ایس پی

چین پر اختیار کردہ پالیسی کیخلاف مودی کو انتباہ :ایس پی

نئی دہلی 18 سپٹمبر (سیاست ڈاٹ کام) سماج وادی پارٹی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ایک ہی وقت فوج کو ڈھکیلنے اور بات چیت بھی جاری رکھنے کی پالیسی کے خلاف خبردار کیا اور کہاکہ اب وقت آچکا ہے کہ ہندوستان اپنے علاقہ میں گھسنے والی چینی فوج کو نکال باہر کرنے کیلئے طاقت کا استعمال کرے۔ سینئر پارٹی لیڈر رام گوپال یادو نے آج دورہ کنندہ صدر چین

نئی دہلی 18 سپٹمبر (سیاست ڈاٹ کام) سماج وادی پارٹی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ایک ہی وقت فوج کو ڈھکیلنے اور بات چیت بھی جاری رکھنے کی پالیسی کے خلاف خبردار کیا اور کہاکہ اب وقت آچکا ہے کہ ہندوستان اپنے علاقہ میں گھسنے والی چینی فوج کو نکال باہر کرنے کیلئے طاقت کا استعمال کرے۔ سینئر پارٹی لیڈر رام گوپال یادو نے آج دورہ کنندہ صدر چین سے مودی کی ملاقات کے پس منظر میں یہ تبصرہ کیا۔ اُنھوں نے کہاکہ سماج وادی پارٹی کی یہ پالیسی بالکل واضح ہے کہ ہم چین پر بھروسہ نہیں کرسکتے۔

TOPPOPULARRECENT