Monday , June 25 2018
Home / دنیا / چین کی تیل کے پھیلاؤ کی تردید

چین کی تیل کے پھیلاؤ کی تردید

بیجنگ ۔ 10 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) چینی عہدیداروں نے جو ایک ایرانی ٹینکر اور مال بردار جہاز کے تصادم کے بعد پھیلنے والی تباہی کو روکنے کی جدوجہد میں مصروف ہیں، کہاکہ قبل ازیں ایسی کوئی تباہی چین کے ساحل پر نہیں دیکھی گئی تھی۔ ایرانی ٹینکر میں 136000 ٹن تیل تھا۔

TOPPOPULARRECENT