Wednesday , November 22 2017
Home / دنیا / چین کی مجموعی دیسی پیداوار گراوٹ کے بعد 6.9 فیصد

چین کی مجموعی دیسی پیداوار گراوٹ کے بعد 6.9 فیصد

بیجنگ ۔ 19 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام)چین کی معیشت رواں سال کے تیسرے چوتھائی میں 6.9 فیصد کی شرح پر بڑھی جو 2009ء کے عالمی اقتصادی بحران کے پاس سے اس کا بدترین مظاہرہ ہے، جس پر یہ بڑا کمیونسٹ ملک نیا امدادی پیاکیج متعارف کرسکتا ہے تاکہ دنیا کی کس دوسری سب سے بڑی معیشت کی سست روی کو روکا جاسکے۔ چین کی معیشت برآمدات میں مسلسل کمی کے درمیان اس سال تیسرے چوتھائی میں مقررہ نشانہ 7 فیصد سے نیچے آگئی ۔ چین کے نیشنل بیورو آف اسٹاٹسٹکس نے آج اعلان کیا کہ سال 2015ء کے تیسری چوتھائی مدت میں چینی معیشت نے 6.9 فیصد کی شرح ترقی درج کرائی جو سال کے پہلے نصف میں حاصل کردہ 7 فیصد سے کم ہے۔

TOPPOPULARRECENT