Saturday , June 23 2018
Home / دنیا / چین کی پٹاخہ فیکٹری میں دھماکہ 12 افراد ہلاک

چین کی پٹاخہ فیکٹری میں دھماکہ 12 افراد ہلاک

بیجنگ۔ 23 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) کم از کم 12 افراد ہلاک اور دیگر 33 زخمی ہوگئے جبکہ چین کے صوبہ حونان کی ایک پٹاخہ فیکٹری میں دھماکے ہوئے جہاں مقام حادثہ پر 47 کارکن کام کررہے تھے۔ دھماکہ سے 12 کارکن ہلاک ہوگئے جبکہ 33 کارکن بشمول راہگیر ہلاک ہوگئے۔ دو افراد ہنوز لاپتہ ہیں۔ 3 کارکن دھماکوں سے بال بال بچ گئے۔4 شدید زخمی افراد دواخانہ منتقل ک

بیجنگ۔ 23 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) کم از کم 12 افراد ہلاک اور دیگر 33 زخمی ہوگئے جبکہ چین کے صوبہ حونان کی ایک پٹاخہ فیکٹری میں دھماکے ہوئے جہاں مقام حادثہ پر 47 کارکن کام کررہے تھے۔ دھماکہ سے 12 کارکن ہلاک ہوگئے جبکہ 33 کارکن بشمول راہگیر ہلاک ہوگئے۔ دو افراد ہنوز لاپتہ ہیں۔ 3 کارکن دھماکوں سے بال بال بچ گئے۔4 شدید زخمی افراد دواخانہ منتقل کردیئے گئے۔26 زخمی افراد کا لی لنگ کے ایک ہاسپٹل میں علاج کیا جارہا ہے۔ ان کو معمولی زخم آئے تھے جنہیں برہم پٹی کے بعد گھر بھیج دیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT