Saturday , September 22 2018
Home / دنیا / چین کے ریلوے اسٹیشن پر چاقو سے حملے ،چھ افراد زخمی

چین کے ریلوے اسٹیشن پر چاقو سے حملے ،چھ افراد زخمی

بیجنگ 6 مئی (سیاست ڈاٹ کام )چاقو لہراتے ہوئے چار افراد نے آج چین کے شہر گوانگ ژاو کے ایک پرہجوم ریلوے اسٹیشن میں اندھا دھند حملے کرتے ہوئے پریشان حالی کی صورت پیدا کردی ۔ یہ اس قسم کا تیسرا حملہ ہے سابقہ دو حملوں کا الزام پولیس نے ژنجیانگ کے عسکریت پسندوں پر عائد کیا تھا ۔آج کے حملے سے چھ افراد زخمی ہوگئے ۔

لندن جانے والی پرواز میں
60 بچے بیمار
لندن 6 مئی (سیاست ڈاٹ کام )جنوبی افریقہ میں اپنے فن کا مظاہرہ کر کے لندن واپس جانے کے دوران طیارہ میں 60 سے زیادہ بچے بیمار پڑگئے ۔ ذرائع ابلاغ کے بموجب لندن ایمبولنس سرویس طلب کرلی گئی جس نے کیتھرو ایرپورٹ پر اترتے ہی بچوں کو علاج کیلئے ہاسپتال منتقل کردیا ۔

TOPPOPULARRECENT