Wednesday , December 19 2018

چین کے شراب خانے میں آتشزدگی ، 11 ہلاک

بیجنگ ۔ 15 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) کراؤ کے بار میں آتشزدگی کے ایک واقعہ میں کم و بیش 11 افراد ہلاک اور دیگر 24 افراد زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ چین کے صوبہ ہنان میں رونما ہوا۔ ابتدائی طور پر 35 افراد کو قریبی ہاسپٹل منتقل کیا گیا۔ 24 زخمیوں میں سے 11 کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔ ریاستی خبر رساں ایجنسی زینوا نے یہ بات بتائی۔ کاونٹی گورنمنٹ کے مط

بیجنگ ۔ 15 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) کراؤ کے بار میں آتشزدگی کے ایک واقعہ میں کم و بیش 11 افراد ہلاک اور دیگر 24 افراد زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ چین کے صوبہ ہنان میں رونما ہوا۔ ابتدائی طور پر 35 افراد کو قریبی ہاسپٹل منتقل کیا گیا۔ 24 زخمیوں میں سے 11 کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔ ریاستی خبر رساں ایجنسی زینوا نے یہ بات بتائی۔ کاونٹی گورنمنٹ کے مطابق ایک شخص کی حالت انتہائی بگڑ چکی ہے جبکہ دیگر افراد کی حالت مستحکم بتائی گئی ہے

TOPPOPULARRECENT