Friday , September 21 2018
Home / دنیا / چین :ہینان میں بس کھائی میں گرنے سے 20 ہلاک

چین :ہینان میں بس کھائی میں گرنے سے 20 ہلاک

بیجنگ ۔ 3 مارچ ۔(سیاست ڈاٹ کام) چین کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق صوبہ ہینان میں مسافر بس کے حادثے میں کم از کم 20 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے ہیں۔چینی حکام کے مطابق ہلاک شدگان کا تعلق ایک مقامی اوپرا طائفے سے تھا۔یہ حادثہ منگل کو اس وقت پیش آیا جب شمالی ہینان میں لنزہو نامی شہر کے قریب بس کھائی میں جا گری۔ ژنہوا پر جاری تصاویر میں بس

بیجنگ ۔ 3 مارچ ۔(سیاست ڈاٹ کام) چین کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق صوبہ ہینان میں مسافر بس کے حادثے میں کم از کم 20 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے ہیں۔چینی حکام کے مطابق ہلاک شدگان کا تعلق ایک مقامی اوپرا طائفے سے تھا۔یہ حادثہ منگل کو اس وقت پیش آیا جب شمالی ہینان میں لنزہو نامی شہر کے قریب بس کھائی میں جا گری۔ ژنہوا پر جاری تصاویر میں بس کو درختوں میں پھنسا ہوا دکھایا گیا ۔

TOPPOPULARRECENT