Wednesday , June 20 2018
Home / جرائم و حادثات / چیونیٹاں جلانے کی کوشش میں جھلسنے والی خاتون فوت

چیونیٹاں جلانے کی کوشش میں جھلسنے والی خاتون فوت

حیدرآباد ۔ /10 اگست (سیاست نیوز) بھوانی نگر کے علاقہ امان نگر میں چیونٹیاں جلانے کے دوران جھلس جانے والی خاتون زخموں سے جانبر نہ ہوسکی ۔ پولیس کے بموجب 28 سالہ ریحانہ بیگم نے /30 جون کو اپنے مکان میں چیونٹیاں نکلنے کے باعث اسے کیروسین کے ذریعہ جلانے کی کوشش کررہی تھی کہ وہ آگ کی زد میں آگئی ۔ اس حادثہ میں ریحانہ بیگم شدید جھلس گئی تھی اور

حیدرآباد ۔ /10 اگست (سیاست نیوز) بھوانی نگر کے علاقہ امان نگر میں چیونٹیاں جلانے کے دوران جھلس جانے والی خاتون زخموں سے جانبر نہ ہوسکی ۔ پولیس کے بموجب 28 سالہ ریحانہ بیگم نے /30 جون کو اپنے مکان میں چیونٹیاں نکلنے کے باعث اسے کیروسین کے ذریعہ جلانے کی کوشش کررہی تھی کہ وہ آگ کی زد میں آگئی ۔ اس حادثہ میں ریحانہ بیگم شدید جھلس گئی تھی اور علاج کیلئے خانگی دواخانہ میں شریک کیا گیا تھا جہاں پر وہ کل رات دیر گئے زخموں سے جانبر نہ ہوسکی ۔ نعش کو دواخانہ عثمانیہ کے مردہ خانہ منتقل کرکے بعد پوسٹ مارٹم ورثہ کے حوالے کردیا ۔

TOPPOPULARRECENT