Tuesday , September 25 2018
Home / اضلاع کی خبریں / چیوڑلہ میں اندرا گاندھی کی برسی

چیوڑلہ میں اندرا گاندھی کی برسی

چیوڑلہ /20 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) چیوڑلہ منڈل مستقر کے آنجہانی وزیر اعظم شریمتی اندرا گاندھی کی یوم پیدائش تقاریب بڑے جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی ۔ بعد ازاں ضلع کانگریس پارٹی کے سابقہ صدر بی وینکٹ سوامی نے اپنے حامیوں کے ہمراہ مستقر کے وائی ایس آر چوراسہے پر موجود شریمتی آنجہانی اندرا گاندھی کے مجسمہ پر پھول مالائیں چڑھاکر انہی

چیوڑلہ /20 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) چیوڑلہ منڈل مستقر کے آنجہانی وزیر اعظم شریمتی اندرا گاندھی کی یوم پیدائش تقاریب بڑے جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی ۔ بعد ازاں ضلع کانگریس پارٹی کے سابقہ صدر بی وینکٹ سوامی نے اپنے حامیوں کے ہمراہ مستقر کے وائی ایس آر چوراسہے پر موجود شریمتی آنجہانی اندرا گاندھی کے مجسمہ پر پھول مالائیں چڑھاکر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ۔ اس موقع پر ڈی سی سی بی ڈائرکٹر ایس بلونت ریڈی ، مارکٹ کمیٹی چیوڑلہ کے سابقہ چیرمین وینکٹیشم گپتا سابقہ وائس چیرمین پی گوپال ریڈی ، کانگریس پارٹی کے سینئیر لیڈران ایم وجئے بھاسکر ریڈی ، شیوانندم و بالیا وینکٹ ریڈی، وی پربھاکر ریڈی کے علاوہ دیگر کانگریس قائدین موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT