Tuesday , November 21 2017
Home / شہر کی خبریں / ڈائگناسٹک لیابس اگریگیشن پلیٹ فارم کا آغاز، وزیر صحت ڈاکٹر سی لکشماریڈی کا خطاب

ڈائگناسٹک لیابس اگریگیشن پلیٹ فارم کا آغاز، وزیر صحت ڈاکٹر سی لکشماریڈی کا خطاب

حیدرآباد ۔ 12 مارچ (این ایس ایس) وزیرصحت ڈاکٹر سی لکشماریڈی نے آج یہاں اپنی نوعیت کے پہلے ڈائگناسٹک لیباریٹریز اگریگیشن پلیٹ فارم www.labtalk.com کا آغاز کیا۔ حیدرآباد کے ہیلت کیر اسٹارٹ اپ کے لیاب ٹاک ایک منفرد بزنس ماڈل کا آج صبح شہر کی ایک ہوٹل میں آغاز کیا ۔ انہوں نے ایک ایپ ۔ لیاب ٹاک، ایک انرائیڈ موبائیل اپلیکیشن اور ایک ٹول فری نمبر 1800-3010-4466 کا بھی آغاز کیا۔ اس موقع پر مخاطب کرتے ہوئے ڈاکٹر لکشماریڈی نے ہیلت کیر کی نئی کمپنی کی کاوشوں کی ستائش کی اور انہیں مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا بیداری بہت اہم ہوتی ہے۔ پریوینٹیو ہیلت چیک اپس سے لوگ امراض سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ طبی نگہداشت کا آغاز تشخیص اور چیک اپ سے ہوتا ہے اس لئے مستقبل میں ڈائگناسٹک لیباریٹریز اگریگیشن سرویس کی بہت ضرورت ہوگی۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT