Thursday , December 13 2018

ڈائیل یور ایس پی پروگرام

٭ ضلع پولیس کی جانب سے ہر ہفتہ منعقد کئے جانے والے ڈائیل یوور ایس پی پروگرام میں11 شکایتیں وصول ہوئی ہیں۔ یہ بات ایس پی نظام آباد ترون جوشی نے بتایا۔ انہوں نے بتایا کہ ہر ہفتہ کی طرح اس ہفتہ میں بھی صبح 10 بجے 11 بجے تک فون نمبر 08462-228433 پر نظام آباد، کاماریڈی، آرمور، بودھن سب ڈویژن سے تعلق رکھنے والی عوام کی جانب سے11 شکایتیں درج کروا

٭ ضلع پولیس کی جانب سے ہر ہفتہ منعقد کئے جانے والے ڈائیل یوور ایس پی پروگرام میں11 شکایتیں وصول ہوئی ہیں۔ یہ بات ایس پی نظام آباد ترون جوشی نے بتایا۔ انہوں نے بتایا کہ ہر ہفتہ کی طرح اس ہفتہ میں بھی صبح 10 بجے 11 بجے تک فون نمبر 08462-228433 پر نظام آباد، کاماریڈی، آرمور، بودھن سب ڈویژن سے تعلق رکھنے والی عوام کی جانب سے11 شکایتیں درج کروائی گئیں جس پر ایس پی نے ان شکایتوں کی سماعت کرتے ہوئے متعلقہ پولیس عہدیداروں کو اس مسئلہ کو حل کرنے کی ہدایت دی۔اس موقع پر ٹرینی اے پی ایس وجئے کمار ، اسپیشل برانچ انسپکٹر سی ایچ انجنیلو بھی موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT