Wednesday , June 20 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ڈائیل یوور ایس پی میں 27 شکایتیں موصول

ڈائیل یوور ایس پی میں 27 شکایتیں موصول

نظام آباد:19؍ جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ڈائیل یوور ایس پی پروگرام کے تحت ضلع نظام آباد کے مختلف مقامات سے آ ج منعقدہ پروگرام میں27عوامی شکایتیں ، فریادیں موصول ہوئی ۔ ضلع ایس پی ایس چند ر شیکھر ریڈی نے ان شکایتوں کی سماعت کرتے ہوئے متعلقہ ماتحت عملے کو فی الفور یکسوئی کی ہدایت دی ۔ ڈائیل یوور ایس پی پروگرام ہر پیر کے دن صبح 10 بجے تا 1

نظام آباد:19؍ جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ڈائیل یوور ایس پی پروگرام کے تحت ضلع نظام آباد کے مختلف مقامات سے آ ج منعقدہ پروگرام میں27عوامی شکایتیں ، فریادیں موصول ہوئی ۔ ضلع ایس پی ایس چند ر شیکھر ریڈی نے ان شکایتوں کی سماعت کرتے ہوئے متعلقہ ماتحت عملے کو فی الفور یکسوئی کی ہدایت دی ۔ ڈائیل یوور ایس پی پروگرام ہر پیر کے دن صبح 10 بجے تا 11 بجے کے دوران منعقد کیا جاتا ہے ۔ اس پروگرام میں ضلع کی عوام کو اپنی شکایتیں پیش کرنے کیلئے فون نمبر 08462-228433 پر ضلع ایس پی سے اپنی شکایتیں درج کرانے کی خواہش کی گئی ۔ ضلع نظام آباد کے نظام آباد ، کاماریڈی، آرمور ، بودھن ،سب ڈیویژن حدود سے عوام کی جانب سے مختلف مسائل پر مبنی جملہ 27 شکایتیں پیش کی گئی ۔ ضلع ایس پی نے ان شکایتوں کی سماعت کرتے ہوئے فی الفور یکسوئی کی ہدایت دی ۔

TOPPOPULARRECENT