Thursday , January 18 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ڈائیل یوور ایس پی پروگرام

ڈائیل یوور ایس پی پروگرام

نظام آباد:19؍ مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ضلع پولیس کی جانب سے ہر ہفتہ منعقد کئے جانے والے ڈائیل یوور ایس پی پروگرام میں11 شکایتیں وصول ہوئی ہے۔ یہ بات ایس پی نظام آباد ترون جوشی نے بتایا۔ انہوں نے بتایا کہ ہر ہفتہ کی طرح اس ہفتہ میں بھی صبح 10 بجے 11 بجے تک فون نمبر 08462-228433 پر نظام آباد، کاماریڈی، آرمور، بودھن سب ڈویژن سے تعلق رکھنے والی ع

نظام آباد:19؍ مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ضلع پولیس کی جانب سے ہر ہفتہ منعقد کئے جانے والے ڈائیل یوور ایس پی پروگرام میں11 شکایتیں وصول ہوئی ہے۔ یہ بات ایس پی نظام آباد ترون جوشی نے بتایا۔ انہوں نے بتایا کہ ہر ہفتہ کی طرح اس ہفتہ میں بھی صبح 10 بجے 11 بجے تک فون نمبر 08462-228433 پر نظام آباد، کاماریڈی، آرمور، بودھن سب ڈویژن سے تعلق رکھنے والی عوام کی جانب سے 11 شکایتیں درج کروائی جس پر ایس پی نے ان شکایتوں کی سماعت کرتے ہوئے متعلقہ پولیس عہدیداروں کو اس مسئلہ کو حل کرنے کی ہدایت دی۔اس موقع پر ٹرینی اے پی ایس وجئے کمار ، اسپیشل برانچ انسپکٹر سی ایچ انجنیلو بھی موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT