Tuesday , December 19 2017
Home / Top Stories / ڈانس کرتے ہوئے کیرالا کے پادری نے انٹرنٹ پرلگائی آگ: واچ

ڈانس کرتے ہوئے کیرالا کے پادری نے انٹرنٹ پرلگائی آگ: واچ

جب کبھی ہم کسی پادری کو دیکھتے ہیںیا پھر ان کے متعلق تصور کیاجاتا ہے تو ہمارے ذہن میں یہ بات ضروری آتے ہیں کہ یہ نہایت سنجیدہ ‘ سلجھے ہوئے ‘ روحانی ‘ نرم دل ‘ سخت اور سادہ لوہ شخصیت ہونگے۔

دکن کرانکل کے مطابق جنوبی ہند کے کیرالا کے ایک پادری نے مذکورہ تمام چیزوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے نہایت عمدگی سے ڈانس کرنے لگے جوکمیرے میں قید ہوکر انٹرنٹ پر تیزی کے ساتھ وائیرل ہوا ہے

۔اس ویڈیو کا مشاہدہ یہاں کریں جس کو صرف دو دنوں میں لاکھوں لوگوں نے دیکھا ہے اور تیزی کے ساتھ یہ وائیرل بھی ہورہا ہے۔

TOPPOPULARRECENT