Sunday , November 19 2017
Home / اضلاع کی خبریں / ڈاکٹر امبیڈکر کی یوم پیدائش تقریب کا انعقاد

ڈاکٹر امبیڈکر کی یوم پیدائش تقریب کا انعقاد

کاغذ نگر ۔14 ۔ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کاغذ نگر امبیڈکر یوجنا سنگم کی جانب سے بھیم کالونی میں امبیڈکر یوتھ صدر کے سرینواس کی نگرانی میں خواتین اور لڑکیوں میں بی آر امبیڈکر کی یوم پیدائش کے ضمن میں موگواور (Muggu) اور کوئز کے مقابلوں کا انعقاد عمل میں لایا گیا ہے اور اس مقابلوں میں کامیابی حاصل کرنے والے خواتین کو 14 اپریل کے روز امبیڈکر یوتھ کی جانب سے انعامات تقسیم کئے گئے ۔

TOPPOPULARRECENT