Thursday , September 20 2018
Home / شہر کی خبریں / ڈاکٹر جئے پرکاش نارائن نے انتخابی شکست کی ذمہ داری قبول کرلی

ڈاکٹر جئے پرکاش نارائن نے انتخابی شکست کی ذمہ داری قبول کرلی

حیدرآباد 18 مئی (پریس نوٹ) لوک ستہ پارٹی کے نیشنل صدر ڈاکٹر جئے پرکاش نارائن نے انتخابات میں ان کی پارٹی کو ہوئی شکست کی ذمہ داری قبول کی۔ یہاں ایک پریس کانفرنس سے مخاطب کرتے ہوئے اُنھوں نے کہاکہ حالانکہ عوام نے نئی ریاست کے لئے اس کی آواز کی تائید و حمایت کی ہے۔ تاہم انتخابات میں وہ پارٹی کے حق میں اپنے ووٹ کا استعمال نہیں کیا۔

TOPPOPULARRECENT