Sunday , September 23 2018
Home / شہر کی خبریں / ڈاکٹر جگن موہن راؤ SAFA کے نائب صدر منتخب

ڈاکٹر جگن موہن راؤ SAFA کے نائب صدر منتخب

حیدرآباد ۔ 22 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : کاسٹ اینڈ مینجمنٹ اکاونٹنٹ (CMA) ڈاکٹر پی وی ایس موہن راؤ کو ساوتھ ایشین فیڈریشن آف اکاونٹنٹس (SAFA) کا نائب صدر منتخب کیا گیا ہے ۔ سی ایم اے سنجے گپتا ، صدر انسٹی ٹیوٹ آف کاسٹ اکاونٹنٹس آف انڈیا نے آج یہاں ایک پریس نوٹ میں یہ بات بتائی ۔ کونسل ممبر ڈاکٹر جگن موہن راؤ کو نئی دہلی میں حال میں منعقدہ کونسل میٹنگ میں متفقہ طور پر منتخب کیا گیا ۔۔

TOPPOPULARRECENT