Friday , November 24 2017
Home / ہندوستان / ڈاکٹر ذاکر نائیک کو ممبئی پولیس کی کلین چٹ کی تردید

ڈاکٹر ذاکر نائیک کو ممبئی پولیس کی کلین چٹ کی تردید

ممبئی ۔ 13 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ممبئی پولیس مبلغ اسلام ڈاکٹر ذاکر نائیک کے بارے میں اپنی رپورٹ آئندہ ہفتہ مہاراشٹرا اسمبلی کا مانسون سیشن شروع ہونے سے قبل پیش کردے گی۔ محکمہ داخلہ کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے بتایا کہ میڈیا کی اطلاعات کے برعکس ذاکر نائیک کو ممبئی پولیس نے کوئی کلین چٹ نہیں دیا۔ تمام پہلوؤں کی تحقیقات کی جارہی ہے اور حکومت کو رپورٹ پیش کی جائے گی۔

TOPPOPULARRECENT