Tuesday , December 11 2018

ڈاکٹر عبدالکلام 17 ویں نیشنل کنونشن کا افتتاح کریں گے

پوڈیچری۔ 7؍دسمبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ سابق صدر جمہوریہ ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام 9 دسمبر کو یہاں نالج لائبریری اور انفارمیشن نیٹ ورکنگ پر 17 ویں قومی کنونشن کا افتتاح کریں گے۔ اس تین روزہ پروگرام کو دہلی کی ڈیولپنگ لائبریری نیٹ ورک کی جانب سے فرنچ انسٹی ٹیوٹ کے اشتراک میں منعقد کی جارہی ہے۔ ڈائریکٹر ایچ کے کول نے کہا کہ اس نیٹ ورکس کی ملک و

پوڈیچری۔ 7؍دسمبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ سابق صدر جمہوریہ ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام 9 دسمبر کو یہاں نالج لائبریری اور انفارمیشن نیٹ ورکنگ پر 17 ویں قومی کنونشن کا افتتاح کریں گے۔ اس تین روزہ پروگرام کو دہلی کی ڈیولپنگ لائبریری نیٹ ورک کی جانب سے فرنچ انسٹی ٹیوٹ کے اشتراک میں منعقد کی جارہی ہے۔ ڈائریکٹر ایچ کے کول نے کہا کہ اس نیٹ ورکس کی ملک و بیرون ملک 5,000 لائبریریاں ہیں۔ ملک میں مختلف تعلیمی اداروں اور یونیورسٹیوں میں سالانہ کنفنشن منعقد کئے جاتے ہیں۔ ملک میں تقریباً 600 لائبریریوں کو عصری لائبریریوں کی حیثیت سے ترقی دی جائے گی۔

TOPPOPULARRECENT