Friday , June 22 2018
Home / شہر کی خبریں / ڈاکٹر عظیم الدین بخش کی کتاب ’یادوں کے دریچے ‘ کے انگریزی ترجمہ کی تقریب رسم اجراء

ڈاکٹر عظیم الدین بخش کی کتاب ’یادوں کے دریچے ‘ کے انگریزی ترجمہ کی تقریب رسم اجراء

حیدرآباد ۔ 20 ۔ مئی : ( راست ) : معروف سیاح و ادیب ڈاکٹر محمد عظیم الدین بخش کی اردو تصنیف ’ یادوں کے دریچے ‘ کا انگریزی ترجمہ A Treasure of Thoughts منظر عام پر آچکا ہے ۔ فورم فار ماڈرن تھاٹ اینڈ لٹریچر کے زیر اہتمام اس انگریزی کتاب کا رسم اجراء 23 مئی کو 6 بجے شام سالار جنگ میوزیم آڈیٹوریم میں بدست جناب محمود علی نائب وزیر اعلیٰ تلنگانہ عمل میں آئ

حیدرآباد ۔ 20 ۔ مئی : ( راست ) : معروف سیاح و ادیب ڈاکٹر محمد عظیم الدین بخش کی اردو تصنیف ’ یادوں کے دریچے ‘ کا انگریزی ترجمہ A Treasure of Thoughts منظر عام پر آچکا ہے ۔ فورم فار ماڈرن تھاٹ اینڈ لٹریچر کے زیر اہتمام اس انگریزی کتاب کا رسم اجراء 23 مئی کو 6 بجے شام سالار جنگ میوزیم آڈیٹوریم میں بدست جناب محمود علی نائب وزیر اعلیٰ تلنگانہ عمل میں آئے گی ۔ جناب عابد رسول خاں چیرمین میناریٹی کمیشن ، جناب سورنجیت سین ( آئی پی ایس ) ، جناب زاہد علی خاں ( ایڈیٹر سیاست ) اور پروفیسر سید اے سعید ، ایفل یونیورسٹی مہمان ہوں گے ۔ مولانا عبدالرحیم قریشی ، پروفیسر خالد قادری ، نانک سنگھ نشتر ، مضطر مجاز ، پروفیسر بیگ احساس بھی کتاب پر تبصرہ کریں گے ۔ کتاب کا ترجمہ جناب محمد عرفان نے کیا ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT