Wednesday , January 24 2018
Home / شہر کی خبریں / ڈاکٹر مُعید جاوید صدر شعبہ اردو جامعہ عثمانیہ مقرر

ڈاکٹر مُعید جاوید صدر شعبہ اردو جامعہ عثمانیہ مقرر

حیدرآباد 19 جولائی (راست) رجسٹرار عثمانیہ یونیورسٹی کے بموجب ڈاکٹر معید جاوید فرزند محمد عبدالسلام مرحوم کو صدر شعبہ اردو جامعہ عثمانیہ مقرر کیا گیا ہے آج انہوں نے پروفیسر عطیہ سلطانہ سابق صدر شعبہ اردو سے عہدہ کا جائزہ حاصل کیا ۔ ڈاکٹر مُعید جاوید نے ایم اے ، ایم ایڈ، ایم فل اور پی ایچ ڈی کے علاوہ پی جی ڈپلوما ان اپلائیڈ لینگویسٹکس کی تمام ڈگریاں عثمانیہ یونیورسٹی ہی سے حاصل کیں ۔

TOPPOPULARRECENT