Saturday , February 24 2018
Home / تجارت / ڈاکٹر ودیا نندا پٹار کے نئے البم متعارف

ڈاکٹر ودیا نندا پٹار کے نئے البم متعارف

حیدرآباد ۔ 14 ۔ فروری : ( سیاست نیوز) : مینجمنٹ رائیٹر و سنگر ڈاکٹر ودیانند پٹار نے آج یہاں نیکلس روڈ پر Heart and Soul کے نام سے ایک نیا البم متعارف کیا ہے ۔ اس موقع پر ودیانند نے بتایا کہ نوجوان نسل عوام کے ساتھ محبت کا اظہار کرنے کے لیے یہ البم کافی معاون ثابت ہوگا ۔ البم میں نغمیں انگریزی کے سات نغمیں ہیں اور توقع ظاہر کی کہ ماہ اپریل میں اس کو ریلیز کیا جائے گا ۔ انہوں نے آج یو ٹیوب اور سوشیل میڈیا ویب سائٹ پر ویلنٹائن کے موقع پر متعارف کیا ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT