Monday , December 18 2017
Home / اضلاع کی خبریں / ڈبل بیڈ روم اسکیم ، آن لائن درخواست کی سہولت

ڈبل بیڈ روم اسکیم ، آن لائن درخواست کی سہولت

یلاریڈی۔ 12 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بیڈروم اسکیم کیلئے آن لائن کے ذریعہ بھی درخواستیں کرتے یلاریڈی تحصیلدار شریمتی ناگاجیوتی نے VRO کو مشورہ دیا۔ انہوں نے تحصیل آفس پر VRO حضرات کے ساتھ اجلاس منعقد کرتے ہوئے مزید کہا کہ منڈل میں مواضعات میں مکان نہ رکھنے والے ڈبل بیڈروم کیلئے درخواستیں دے سکتے ہیں۔ اسے بھی قبول کی جائے گی۔ 18 جنوری سے قبل درخواستیں کرنے کا مشورہ دیا تاکہ 19 جنوری سے گھر گھر درخواستوں پر سروے کیا جائے گا۔ اس موقع پر ریوینیو انسپکٹر وینکٹ ریڈی، سینئر اسسٹنٹ پال ریڈی اور وی آر او موجود تھے۔

TOPPOPULARRECENT