ڈرائیونگ کی تربیت کیلئے اقلیتی طلبہ سے درخواستیں مطلوب

کریم نگر ۔12ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) شیخ محبوب پاشاہ ای ڈی میناریٹی دفتر میناریٹی اقلیتی مالیاتی کارپوریشن کریم نگر تلنگانہ ریاست کے بموجب نیشنل میناریٹی ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے ذریعہ تلنگانہ ریاست کے اقلیتی طلبقہ ‘ میناریٹی فینانس کارپوریشن کریم نگر ضلع کے اقلیتی لڑکے و لڑکیوں کیلئے ماروتی سوزوکی لمٹیڈ کے ذریعہ 100یا اُس سے زیا

کریم نگر ۔12ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) شیخ محبوب پاشاہ ای ڈی میناریٹی دفتر میناریٹی اقلیتی مالیاتی کارپوریشن کریم نگر تلنگانہ ریاست کے بموجب نیشنل میناریٹی ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے ذریعہ تلنگانہ ریاست کے اقلیتی طلبقہ ‘ میناریٹی فینانس کارپوریشن کریم نگر ضلع کے اقلیتی لڑکے و لڑکیوں کیلئے ماروتی سوزوکی لمٹیڈ کے ذریعہ 100یا اُس سے زیادہ اقلیتی لڑکے لڑکیوں سے ڈرائیونگ کورس میں ٹریننگ دلوانے کیلئے درخواستیں طلب کی جارہی ہے ۔اس کی اہلیت :

TOPPOPULARRECENT