Wednesday , December 12 2018

ڈرون حملے میں 8عسکریت پسند ہلاک

اسلام آباد ۔ 5 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) امریکی ڈرون حملے میں پاکستان کے گڑبڑزدہ شمالی وزیرستان کے قبائیلی علاقوں میں 8 طالبان عسکریت پسند ہلاک ہوگئے جو افغان سرحد کے قریب واقع ہے۔ جاریہ سال (2015ء کو شروع ہوئے اب صرف پانچ ہی دن ہوئے ہیں) کا یہ پہلا ڈرون حملہ تھا۔ علاوہ ازیں پاکستان لڑاکا طیاروں کے بھی عسکریت پسندوں کے خفیہ ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے بعد 31 عسکریت پسند ہلاک اور دیگر درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT