Wednesday , September 19 2018
Home / جرائم و حادثات / ڈریم انڈیا دفاتر مہربند، انکم ٹیکس کا دھاوا

ڈریم انڈیا دفاتر مہربند، انکم ٹیکس کا دھاوا

حیدرآباد۔/20فبروری، ( سیاست نیوز) ڈریم انڈیا گروپ کے آفس واقع کنچن باغ اور دیگر دو مقامات پر محکمہ انکم ٹیکس کی دو ٹیموں نے اچانک دھاوا کیا اور ولاس کی خرید و فروخت سے متعلق دستاویزات کثیر تعدادمیں برآمد کرلئے۔ مذکورہ دفاتر کو مہربند کردیا گیا اور اس گروپ کے ذمہ داران کو انکم ٹیکس کے ہیڈ آفس آئیکر بھون طلب کیا ہے۔ڈریم انڈیا گروپ کے و

حیدرآباد۔/20فبروری، ( سیاست نیوز) ڈریم انڈیا گروپ کے آفس واقع کنچن باغ اور دیگر دو مقامات پر محکمہ انکم ٹیکس کی دو ٹیموں نے اچانک دھاوا کیا اور ولاس کی خرید و فروخت سے متعلق دستاویزات کثیر تعدادمیں برآمد کرلئے۔ مذکورہ دفاتر کو مہربند کردیا گیا اور اس گروپ کے ذمہ داران کو انکم ٹیکس کے ہیڈ آفس آئیکر بھون طلب کیا ہے۔ڈریم انڈیا گروپ کے وینچرس میں مبینہ طور پر بے قاعدگیوں کی اطلاع پر محکمہ انکم ٹیکس نے یہ کارروائی کی۔

TOPPOPULARRECENT