Wednesday , September 26 2018
Home / جرائم و حادثات / ڈرینج کی صفائی کے دوران دو افراد کی موت

ڈرینج کی صفائی کے دوران دو افراد کی موت

حیدرآباد ۔ 25 نومبر (سیاست نیوز) ایل بی نگر کے علاقہ میں ڈرینج کی صفائی کے دوران دو افراد فوت ہوگئے۔ بتایا جاتا ہیکہ سالہ 56 شخص موہن کمار جو پیشہ سے آر ٹی سی ڈرائیور بتایا گیا ہے اور 52 سالہ شخص بالایا ساکنان منصورآباد ڈرینج کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے فوت ہوگئے۔ اس واقعہ کے بعد بلدی مشنری میں ہلچل پیدا ہوگئی اور میئر حیدرآباد نے اس علاقہ کاد ورہ کرنے کے بعد فی کس 2 لاکھ ایکس گریشیاء کا اعلان کردیا۔ بتایا جاتا ہیکہ دونوں اپنی بستی میں ڈرینج لائن کی مرمت میں مصروف تھے۔ پولیس ایل بی نگر مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT