Thursday , January 24 2019

ڈنمارک کے امام کو دو ہفتہ معطل سزائے قید

کوپن ہیگن ۔ 9 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ایک امام کو دو ہفتے کی معطل سزائے قید سنائی گئی کیونکہ اس نے برسرعام ہم جنس پرستوں کے خلاف تبصرہ کرتے ہوئے ان کا تقابل بچوں کے جنسی افعال کی بدنظری کے مجرمین سے کیا تھا۔ وی بورگ کی ایک عدالت نے محمد جمال کو ڈنمارک کے قانون تعزیرات کی خلاف ورزی پر یہ سزاء سنائی۔ امام نے ایک روزنامہ کو انٹرویو دیتے ہوئے یہ تبصرہ کیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT