Sunday , November 19 2017
Home / کھیل کی خبریں / ڈومینی رواں سیریز سے باہر

ڈومینی رواں سیریز سے باہر

راجکوٹ ۔20 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام ) جنوبی افریقہ کے آل راؤنڈر جے پی ڈومینی ہندوستان کیخلاف آخری دو ون ڈے میچوں سے باہر ہو گئے ۔ راجکوٹ میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے میچ میں فیلڈنگ کے دوران ڈومینی کا ہاتھ زخمی ہو گیا تھا اور ڈاکٹرز کے مطابق انہیں زخم  سے نجات کیلئے 10تا 12دن لگ سکتے ہیں اس لئے وہ ہندوستان کیخلاف آخری دو ونڈے نہیں کھیل سکیں گے۔

TOPPOPULARRECENT