Wednesday , September 26 2018
Home / دنیا / ڈونالڈٹرمپ کا اسپیکر ریان سے ملنے کا فیصلہ

ڈونالڈٹرمپ کا اسپیکر ریان سے ملنے کا فیصلہ

پیسٹ پام بیچ فلوریڈا، 18 فروری (سیاست ڈاٹ کام ) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سینیٹ میں زیر التوا بلوں کو کے معاملہ پر ایوان نمائندگان کے ریپبلکن اسپیکر پال ریان سے آج ملاقات کریں گے ۔وائٹ ہاؤس کی ترجمان جیسکا ڈیٹو نے یہ اطلاع دی۔ حالانکہ انہوں نے میٹنگ کے سلسلہ میں مزید کوئی تفصیلی معلومات نہیں دی ہے ۔ لیکن ایسا مانا جا رہا ہے کہ ٹرمپ اسپیکر ریان کے ساتھ ہونے والی میٹنگ میں تارکین وطن کے معاملہ پر بات کر سکتے ہیں۔ سینیٹ نے جمعرات کو اس سے متعلق ایک بل کو مسترد کر دیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT