Wednesday , December 13 2017
Home / Top Stories / ڈونالڈٹرمپ ہونگے امریکہ کے نئے صدر

ڈونالڈٹرمپ ہونگے امریکہ کے نئے صدر

واشنگٹن:امریکی صدارتی امیدوار کی دوڑ اب ختم ہوچکی ہے اور ریپبلکن پارٹی کے امیدور ڈونالڈ ٹرمپ جو کہ رائیل اسٹیٹ کاروباری ہیں کو امریکی کے 45صدر بنانے کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔

اسوسیٹ پریس کے مطابق ٹرمپ نے پنسلیوانیہ میں 49فیصد ووٹ حاصل کئے جبکہ ہلاری کلنٹن نے 48فیصدووٹ ہی حاصل کرسکی ۔اسوسیٹ پریس کے مطابق ڈونالڈ ٹرمپ نے وسکونسن میں بھی کامیابی حاصل کی

https://twitter.com/AP

جہاں پر274ووٹ کے ساتھ دس الکٹورل ووٹ ہیں ‘ جس کیساتھ ہی ڈونالڈ ٹرمپ امریکہ کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔

TOPPOPULARRECENT