Saturday , January 19 2019

ڈونالڈ ٹرمپ کی دھمکیاں تشویشناک حکومت کے معاشی مشیراعلیٰ کا ردعمل

نئی دہلی 12 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان نے امریکی ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے پیشہ ور ماہرین کو مختصر مدتی H1B ویزا کی اجرائی میں کٹوتی کی دھمکیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہاکہ اس طرح کے اقدام سے برآمدات پر مبنی ترقی متاثر ہوجائے گی۔ حکومت کے معاشی مشیر اعلیٰ اروند سبرامنیم نے آج یہاں اڈوانسنگ ایشیا کانفرنس سے خطاب میں یہ بات کہی۔ ٹرمپ اپنی مہم کی شروعات سے ہندوستان کے خلاف بیان بازی کررہے ہیں جو ڈیموکریٹ ہلاری کلنٹن کے برعکس موقف ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT