Monday , December 18 2017
Home / کھیل کی خبریں / ڈوپلیسی کی دورہ ہندوستان میں شرکت تاحال غیر یقینی

ڈوپلیسی کی دورہ ہندوستان میں شرکت تاحال غیر یقینی

کیپ ٹائون۔ 12 ستمبر۔(سیاست ڈاٹ کام)  جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹسمین فاف ڈوپلیسی کی فٹنس مسائل کے باعث دورہ ہندوستان میں شرکت تا حال غیر یقینی صورت حال کا شکار ہے۔ سو فیصد فٹ نہ ہونے کے باوجود کرکٹ سائوتھ افریقہ سلیکشن کمیٹی نے انہیں تینوں سیریز کے سکواڈز میں شامل کیا ہے۔ ڈوپلیسی گزشتہ ماہ نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز سے قبل پریکٹس کے دوران گھٹنے کے زخم میں مبتلا ہو گئے تھے جس کے باعث وہ کیویز کے خلاف ٹی ٹونٹی اور ون ڈے سیریز نہیں کھیل سکے تھے۔

TOPPOPULARRECENT