Friday , December 15 2017
Home / اضلاع کی خبریں / ڈپٹی سرپنچ کوڑنگل کی الاوہ حال صاحب پر حاضری

ڈپٹی سرپنچ کوڑنگل کی الاوہ حال صاحب پر حاضری

کوڑنگل۔ 20 اکتوبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ڈپٹی سرپنچ میجر گرام پنچایت کوڑنگل مسٹر سلطان محی الدین غوثن نے آج 2 بجے دن الاوہ حال صاحب واقع محلہ جامع مسجد پہنچ کر تاریخی علم مبارک حال صاحب ڈھٹی اور سہرہ پیش کرتے ہوئے نذرانہ عقیدت پیش کیا۔ دیگر اہم شرکاء میں ٹی آر ایس قائد محمد ظفراللہ خاں خادم الاوہ محمد عبدالوحید، محمد احمد کے علاوہ مولوی سید شہباز پاشاہ قادری خلیفہ حضرت صوفی علی پاشاہ قادری پیداپور قابل ذکر ہیں۔

TOPPOPULARRECENT