Thursday , December 13 2018

ڈپٹی چیف منسٹر کا کل دورۂ کاغذ نگر

کاغذ نگر ۔ 9 نومبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ٹی آر ایس پارٹی مائنارٹی صدر محمد ذاکر شریف کی اطلاع کے بموجب 11 نومبر کے روز تلنگانہ ڈپٹی چیف منسٹر کڈم سری ہری اور مقامی رکن اسمبلی کے ہاتھوں کالج کی نئی عمارت کا افتتاح، ضلع پریشد ہائی اسکول اولڈ میں رکن اسمبلی کونیر کونپا کی ذاتی رقم سے تیار کئے گئے انگلش اسپوکن مفت میں بکس کی تقسیم اور سرپور ٹاؤن، گورنمنٹ جونیر کالج، بلڈنگ کے علاوہ اور بھی عوامی ترقیاتی کاموں کا ڈپٹی چیف منسٹر کے ہاتھوں افتتاح عمل میں آئے گا۔ بعدازاں عوامی جلسہ سے خطاب ہوگا۔

TOPPOPULARRECENT