Saturday , December 15 2018

ڈپٹی کلکٹر وی وکٹر ایم ڈی تلنگانہ کرسچین فینانس کارپوریشن مقرر

حیدرآباد ۔ 13 ۔ مئی (سیاست نیوز) تلنگانہ حکومت نے مسٹر وی وکٹر ڈپٹی کلکٹر کو مینجنگ ڈائرکٹر تلنگانہ کرسچین فینانس کارپوریشن مقرر کیا ہے۔ اسپیشل سکریٹری اقلیتی بہبود سید عمر جلیل نے آج اس سلسلہ میں احکامات جاری کئے۔ حکومت نے وی وکٹر کی خدمات ڈیپیوٹیشن کی بنیاد پر محکمہ اقلیتی بہبود کے حوالے کی جس کے بعد انہیں مینجنگ ڈائرکٹر کرسچین ف

حیدرآباد ۔ 13 ۔ مئی (سیاست نیوز) تلنگانہ حکومت نے مسٹر وی وکٹر ڈپٹی کلکٹر کو مینجنگ ڈائرکٹر تلنگانہ کرسچین فینانس کارپوریشن مقرر کیا ہے۔ اسپیشل سکریٹری اقلیتی بہبود سید عمر جلیل نے آج اس سلسلہ میں احکامات جاری کئے۔ حکومت نے وی وکٹر کی خدمات ڈیپیوٹیشن کی بنیاد پر محکمہ اقلیتی بہبود کے حوالے کی جس کے بعد انہیں مینجنگ ڈائرکٹر کرسچین فینانس کارپوریشن مقرر کیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT