Monday , December 18 2017
Home / شہر کی خبریں / ڈگری امیدواروں کے لیے ریلوے میں ملازمتیں

ڈگری امیدواروں کے لیے ریلوے میں ملازمتیں

حیدرآباد ۔ 28 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : ریلوے میں ڈگری کامیاب امیدوار جن میں بی اے ، بی کام ، بی ایس سی اور پروفیشنل گریجویٹ بی ای ، بی ٹیک ، بی فارمیسی اور دیگر کورسیس کیے امیدواروں کے لیے مختلف زمرہ جات کے جملہ 18,252 جائیدادوں ،  اسٹیشن ماسٹر ، گڈس گارڈ ، سینئیر کلرک ، ریزرویشن کلرک کے پوسٹ ہیں جس کی ماہانہ یافت زائد از 40 ہزار روپئے کے قریب ہوگی۔ سکندرآباد زون میں بھی کئی پوسٹ ہیں انتخاب امتحان کے ذریعہ ہوگا جو کمپیوٹر پر مبنی رہے گا ۔ ادخال فارم بذریعہ آن لائن کرنا ہوگا ۔ اس کی معلومات ، رہبری کے لیے محبوب حسین جگر ہال ، دفتر سیاست ، عابڈس میں 11 تا 6 بجے ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT