Wednesday , September 26 2018
Home / شہر کی خبریں / ڈگ وجئے سنگھ کے شخصی معاملہ پر تبصرہ سے گریز: وینکیا نائیڈو

ڈگ وجئے سنگھ کے شخصی معاملہ پر تبصرہ سے گریز: وینکیا نائیڈو

حیدرآباد ۔ 3 مئی (سیاست نیوز) بی جے پی قائد وینکیا نائیڈو نے آج مرکزی وزیر ڈگ وجئے سنگھ کے اس ریمارک پر کوئی تبصرہ سے گریز کیا کہ وہ (ڈگ وجئے سنگھ) نریندر مودی کی طرح بزدل نہیں ہیں کہ اپنی شادی شدہ زندگی کو چھپا کر رکھیں۔ وینکیا نائیڈو نے کہا کہ وہ ڈگ وجئے سنگھ کے شخصی امور پر کوئی تبصرہ کرنا نہیں چاہتے۔ انہوں نے کہا کہ ڈگ وجئے سنگھ اپنے

حیدرآباد ۔ 3 مئی (سیاست نیوز) بی جے پی قائد وینکیا نائیڈو نے آج مرکزی وزیر ڈگ وجئے سنگھ کے اس ریمارک پر کوئی تبصرہ سے گریز کیا کہ وہ (ڈگ وجئے سنگھ) نریندر مودی کی طرح بزدل نہیں ہیں کہ اپنی شادی شدہ زندگی کو چھپا کر رکھیں۔ وینکیا نائیڈو نے کہا کہ وہ ڈگ وجئے سنگھ کے شخصی امور پر کوئی تبصرہ کرنا نہیں چاہتے۔ انہوں نے کہا کہ ڈگ وجئے سنگھ اپنے تعلقات کو قبول کریں جبکہ سوشیل میڈیا میں اس کی تشہیر ہوچکی ہے اور اس وقت اس بات کا پتہ چلے گا کہ ڈگ وجئے سنگھ کتنے نڈر ہیں۔
یہاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وینکیا نائیڈو نے چینائی بم دھماکہ واقعہ اور آسام میں پیش آئی اموات پر تاسف کا اظہارکیا۔

TOPPOPULARRECENT