Sunday , December 17 2017
Home / ہندوستان / ڈیجیٹل ادائیگی : حکومت کی دو انعامات اسکیم کا آج آغاز

ڈیجیٹل ادائیگی : حکومت کی دو انعامات اسکیم کا آج آغاز

نئی دہلی ۔ 24 ۔ دسمبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : ڈیجیٹل ادائیگی کا فروغ کالا دھن اور کرپشن کو ختم کرنے میں معاون ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے نیتی آیوگ نے آج کہا ہے کہ حکومت کل سے ملک کے 100 شہروں میں 100 دن کے لیے 2 نئی اسکیمات لکی گراہک یوجنا اور ڈیجی دھن ویاپار یوجنا شروع کررہی ہے ۔ لکی گراہک یوجنا کے تحت ہر دن گاہکوں کو 1000 تا 15000 روپئے نقد رقم بطور انعام دی جائے گی ۔ اسی طرح ڈیجی دھن ویاپار یوجنا کے تحت دکانداروں کو انعامات دئیے جائیں گے اور 14 اپریل 2017 کو میگا ڈرا منعقد ہوگا ۔۔

TOPPOPULARRECENT