Monday , December 18 2017
Home / شہر کی خبریں / ڈیجیٹل خواندگی کیلئے معاہدہ

ڈیجیٹل خواندگی کیلئے معاہدہ

حیدرآباد 7 مئی ( آئی این این ) تلنگانہ انفارمیشن ٹکنالوجی اسوسی ایشن کے ڈیجیٹل خواندگی پروگرام کی ستائش کرتے ہوئے تلنگانہ اسوسی ایشن یو کے ( برطانیہ ) نے ٹیٹا کے ساتھ ڈیجیٹل خواندگی کو فروغ دینے ایک یادداشت مفاہمت پر دستخط کئے ہیں۔ اس سلسلہ میں آج ایک رسمی یادداشت مفاہمت پر دونوں گروپس نے دستخط کئے ۔

TOPPOPULARRECENT