Friday , January 19 2018
Home / ہندوستان / ڈیزل قیمت میں 35 پیسے کٹوتی ‘ پٹرول میں 54 پیسے اضافہ روک دیا گیا

ڈیزل قیمت میں 35 پیسے کٹوتی ‘ پٹرول میں 54 پیسے اضافہ روک دیا گیا

نئی دہلی 16 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ڈیزل کی قیمتوں میں زائداز پانچ سال میں پہلی مرتبہ گھٹتی ہوئی عالمی شرحوں کی وجہ سے 35 پیسے کی کٹوتی ہونی چاہئے تھی لیکن تیل کمپنیوں نے سرکاری کنٹرول ختم کرنے کے معاملہ پر حکومتی فیصلہ کو معرض التواء رکھے جانے کے پیش نظر شرحوں میں تبدیلی کو روک دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈیزل کی طرح سرکاری تیل کمپنیوں نے پٹر

نئی دہلی 16 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ڈیزل کی قیمتوں میں زائداز پانچ سال میں پہلی مرتبہ گھٹتی ہوئی عالمی شرحوں کی وجہ سے 35 پیسے کی کٹوتی ہونی چاہئے تھی لیکن تیل کمپنیوں نے سرکاری کنٹرول ختم کرنے کے معاملہ پر حکومتی فیصلہ کو معرض التواء رکھے جانے کے پیش نظر شرحوں میں تبدیلی کو روک دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈیزل کی طرح سرکاری تیل کمپنیوں نے پٹرول کی شرحوں کو بھی تبدیل نہیں کیا ہے جن میں بین الاقوامی مارکٹ میں ہونے والی تبدیلیوں کے تناسب سے 54 پیسے کا اضافہ کرنے کی ضرورت ہوچلی تھی۔

TOPPOPULARRECENT