Saturday , January 20 2018
Home / ہندوستان / ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 50 پیسے اضافہ

ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 50 پیسے اضافہ

نئی دہلی ۔ 31 ۔ مئی : ( سیاست ڈاٹ کام ) : ڈیزل قیمتوں میں فی لیٹر 50 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے ۔ جس میں ریاستی لیوی شامل نہیں ہے ۔ 3 ہفتوں کے اندر یہ دوسری مرتبہ اضافہ ہے ۔ نئے وزیر آئیل دھرمیندر پردھان نے اس سلسلہ میں سلسلہ وار مذاکرات کے بعد فیصلہ کیا ہے ۔ اس اضافہ سے یہ واضح اشارہ ملتا ہے کہ بی جے پی حکومت بھی کانگریس دور کے اصلاحات کا عمل جاری رکھے گی ۔ یو پی اے حکومت نے جنوری 2013 سے ڈیزل قیمتوں میں اضافہ کا فیصلہ کیا تھا ۔۔

TOPPOPULARRECENT