Friday , December 15 2017
Home / کھیل کی خبریں / ڈیوس کپ میں ہندوستان کو شکست

ڈیوس کپ میں ہندوستان کو شکست

نئی دہلی۔ 20 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ڈیوس کپ ورلڈ گروپ مقابلہ میں ہندوستان کے یوکی بھامبری کو ٹاپ لیڈ چیک جمہوریہ کے جیری ویزل نے 1-3 سے ہرادیا۔ دہلی سے تعلق رکھنے والے اس کھلاڑی کی 3-6 ، 5-7، 2-6 سے شکست کا مطلب یہ ہے کہ ہندوستان آئندہ سال ایشیا اوشیانا گروپ I میں موجود رہے گا جبکہ ٹاپ سیڈ چیک جمہوریہ نے ایلیٹ 16 ممالک کے عالمی گروپ میں جگہ پالی۔

TOPPOPULARRECENT