Friday , June 22 2018
Home / کھیل کی خبریں / ڈیوڈ بیکھم کا نوجوان کھلاڑیوں کیلئے فنڈز کا اعلان

ڈیوڈ بیکھم کا نوجوان کھلاڑیوں کیلئے فنڈز کا اعلان

بیجنگ ۔22 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) انگلش فٹبال ٹیم کے سابق اسٹار فٹبالر ڈیوڈ بیکھم نے نوجوان فٹبالرز کے لئے فنڈز کا اعلان کر دیا۔ چین کے شہر بیجنگ میں نوجوان کھلاڑیوں میں فٹبال کے فروغ کے لئے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اسٹار فٹبالر ڈیوڈ بیکھم نے خصوصی شرکت کی۔ انگلش فٹبالر نے ننھے فٹبالرز کے لئے چیرٹی فنڈز کا بھی اعلان کیا۔ نوجو

بیجنگ ۔22 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) انگلش فٹبال ٹیم کے سابق اسٹار فٹبالر ڈیوڈ بیکھم نے نوجوان فٹبالرز کے لئے فنڈز کا اعلان کر دیا۔ چین کے شہر بیجنگ میں نوجوان کھلاڑیوں میں فٹبال کے فروغ کے لئے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اسٹار فٹبالر ڈیوڈ بیکھم نے خصوصی شرکت کی۔ انگلش فٹبالر نے ننھے فٹبالرز کے لئے چیرٹی فنڈز کا بھی اعلان کیا۔ نوجوان مداح ڈیوڈ بیکھم کو دیکھ کر بہت خوش ہوئے۔ اس موقع پر بچوں نے ڈیوڈ بیکھم کے نام کی جرسی پہنی ہوئی تھی ۔

زخمی براوو آئی پی ایل سے باہر
شارجہ ۔22 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) چینائی سوپر کنگس کیلئے بری خبر ہے کہ ڈوین براوو زخمی ہوکر آئی پی ایل سے باہر ہوگئے ہیں۔ وہ کنگز الیون پنجاب کے خلاف میچ کے دوران کیچ کی کوشش کرتے ہوئے کندھا زخمی کر بیٹھے تھے۔ انہیں فٹ ہونے میں کم از کم چار ہفتے لگیں گے۔ اس طرح دھونی کی ٹیم کو ٹورنمنٹ کے باقی مقابلوں میں ویسٹ انڈیز کے آل راونڈر کی خدمات حاصل نہیں ہوں گی۔

TOPPOPULARRECENT