Wednesday , October 17 2018
Home / شہر کی خبریں / ڈی ایس سی / ٹی آر ٹی اردو میڈیم کلاسیس

ڈی ایس سی / ٹی آر ٹی اردو میڈیم کلاسیس

حیدرآباد ۔ 20ڈسمبر ( راست) ہائیٹس کامپٹیٹیو سرکل مہدی پٹنم پلر نمبر 19‘ رتنا دیپ بلڈنگ سکنڈ فلور پر ڈی ایس سی اردو میڈیم کلاسیس جاری ہے ۔ دوسرے بیاچ کا آغاز عنقریب ہوگا ۔ تجربہ کار اساتذہ کے ذریعہ کوچنگ دی جارہی ہے ۔ اضلاع کے طلبہ کیلئے ہاسٹل کا انتظام ہے ۔ طلبہ سے خواہش کی جاتی ہیکہ اس زریں موقع کا فائدہ اٹھائیں ‘ نشستیں محدود ہیں ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 7386554789 یا 9395151525 پر ربط کریں ۔

TOPPOPULARRECENT