Monday , September 24 2018
Home / شہر کی خبریں / ڈی ایس سی 1998 کوالیفائی امیدواروں کی مدد سے حکومت کا انکار

ڈی ایس سی 1998 کوالیفائی امیدواروں کی مدد سے حکومت کا انکار

حیدرآباد۔/14مارچ، ( سیاست نیوز) تلنگانہ حکومت نے ڈی ایس سی 1998 کوالیفائی امیدواروں کے ساتھ کسی قسم کی مدد سے انکار کردیا۔ اسمبلی میں چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ نے کہا کہ ڈی ایس سی کوالیفائی امیدواروں کے ساتھ مناسب انصاف کرنے کی کوشش کی گئی لیکن قانونی گنجائش کا راستہ نہیں ہے کم از کم ان امیدواروں کو مالی امداد فراہم کرنے کا بھی جائزہ لیا گیا اس کی بھی کوئی گنجائش نہیں ہے اس لئے ان امیدواروں کے سلسلہ میں کوئی فیصلہ نہیں لیا گیا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT