Thursday , November 23 2017
Home / پاکستان / ڈی جی ایم او مذاکرات شیڈول کے مطابق ہوںگے

ڈی جی ایم او مذاکرات شیڈول کے مطابق ہوںگے

اسلام آباد ۔ /23 اگست (سیاست ڈاٹ کام) ہند پاک قومی سلامتی مشیر سطح کے مذاکرات کی منسوخی کے دوسرے دن پاکستان نے آج کہا کہ دونوں ممالک کے ڈی جی ایم اوز کی ملاقات شیڈول کے مطابق ہوگی ۔ اوفا میں اس سے اتفاق کیا گیا تھا اور اس ملاقات میں پاکستانی رینجرس اور بی ایس ایف کے نمائندے شریک ہوں گے ۔ پاکستان کے قومی سلامتی مشیر سرتاج عزیز نے یہ بات بتائی ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT