Saturday , June 23 2018
Home / جرائم و حادثات / ڈی سی ایم ڈرائیور گرفتار

ڈی سی ایم ڈرائیور گرفتار

شمس آباد /17 جون ( سیاست نیوز ) شمس آباد کے موضع گھانسی میاں گوڑہ میں ڈی سی ایم کی زد میں آکر ایک ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا تھا ۔ تفصیلات کے بموجب سندیپ اور ونود اپنے مکان کے باہر سو رہے تھے کہ ایک ڈی سی ایم ریورس لیتے ہوئے سندیپ کو رونڈ ڈالا اور ونود زخمی ہوگیا تھا ۔ ڈی سی ایم ڈرائیور محمد عارف 28 سالہ کو گرفتار کرلیا ۔

TOPPOPULARRECENT