Tuesday , January 16 2018
Home / شہر کی خبریں / ڈی پربھاکر راؤ اسپیشل چیف سکریٹری جینکو مقرر

ڈی پربھاکر راؤ اسپیشل چیف سکریٹری جینکو مقرر

حیدرآباد /13 مارچ ( سیاست نیوز ) حکومت تلنگانہ نے مسٹر ڈی پربھاکر راؤ کو اسپیشل چیف سکریٹری تلنگانہ جینکو

حیدرآباد /13 مارچ ( سیاست نیوز ) حکومت تلنگانہ نے مسٹر ڈی پربھاکر راؤ کو اسپیشل چیف سکریٹری تلنگانہ جینکو
Genco کی حیثیت سے مقرر کیا ہے ۔ ذرائع کے بموجب مسٹر ڈی پربھاکر راؤ جو قبل ازیں بحیثیت سی ایم ڈی تلنگانہ جینکو اپنی خدمات انجام دے رہے تھے جنہیں اسپیشل چیف سکریٹری تلنگانہ جینکو مقرر کیا گیا ۔ حکومت تلنگانہ نے ریاست میں برقی پیداوار کی قلت کے پیش نظر برقی پیداوار میں اضافہ کو یقینی بنانے کی غرض سے سی ایم ڈی کے عہدہ کو اپ گریڈ کرتے ہوئے مسٹر پربھاکر راؤ کو مذکورہ عہدہ پر مامور کیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT