Tuesday , September 25 2018
Home / ہندوستان / ڈی کمپنی کی روک تھام کیلئے ہند ۔ امریکہ کی کوششیں

ڈی کمپنی کی روک تھام کیلئے ہند ۔ امریکہ کی کوششیں

نئی دہلی 4 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان اور امریکہ کی جانب سے انڈر ورلڈ ڈان داود ابراہیم کی ڈی کمپنی کو ملنے والی تمام معاشی اور دوسری مدد کو روکنے کیلئے کوششیں کی جا رہی ہیں۔ قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول کو امریکی عہدیداروں کے ساتھ اس سلسلہ میں بات چیت کی ذمہ داری سونپی گئی تھی ۔وہ امریکہ میں رک گئے تھے ۔ ڈوول کو حکومت امریکہ کے

نئی دہلی 4 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان اور امریکہ کی جانب سے انڈر ورلڈ ڈان داود ابراہیم کی ڈی کمپنی کو ملنے والی تمام معاشی اور دوسری مدد کو روکنے کیلئے کوششیں کی جا رہی ہیں۔ قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول کو امریکی عہدیداروں کے ساتھ اس سلسلہ میں بات چیت کی ذمہ داری سونپی گئی تھی ۔وہ امریکہ میں رک گئے تھے ۔ ڈوول کو حکومت امریکہ کے ساتھ بعض ممالک کی جاسوسی پر بات چیت کی ذمہ داری بھی دی گئی تھی ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT